Are you looking for the Pak Study Class 10 Scheme 2025 to prepare effectively for your exams? Understanding the Pak Study pairing scheme 2025, guess papers, and past papers can help you score better in your exams. In this article, we will provide a complete guide, including Pak Study notes for Class 10, guess papers, and important topics for 2025.
Pak Study Class 10 Scheme 2025 – Why It Matters?
The Pak Study Class 10 Scheme 2025 is a structured guideline issued by educational boards to help students understand the weightage of different topics. This pairing scheme allows students to focus on essential chapters and prepare accordingly.
Key Features of Pak Study Pairing Scheme 2025:
✔ Important chapters and their weightage
✔ Expected short and long questions
✔ Objective and subjective distribution
✔ Map-related questions (if applicable)
By following the Pak Study pairing scheme 2025, students can prepare smarter instead of harder.
Long Questions
Pak Study Class 10 Guess Paper 2025 – Must-Have for Smart Preparation
A Pak Study Class 10 Guess Paper 2025 helps students predict important questions that are likely to appear in the exam. These guess papers are compiled based on past trends and expert analysis.
Benefits of Pak Study Guess Paper 2025:
- Covers most frequently asked questions
- Saves time by focusing on important topics
- Helps in last-minute revision
If you are looking for Pak Study guess paper 2025 Class 10, make sure to get it from a reliable source to maximize your preparation.
باب 5 - تاریخ پاکستان 1 (1971 تا حال)
مختصر سوالات و جوابات
1. یومِ تکبیر سے کیا مراد ہے؟
جواب: 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایٹمی دھماکے کیے، جس کے نتیجے میں پاکستان دنیا کا ساتواں اور عالمِ اسلام کا پہلا ایٹمی ملک بن گیا۔ ان دھماکوں کی یاد میں ہر سال 28 مئی کو یومِ تکبیر منایا جاتا ہے۔
2. جنرل پرویز مشرف کے نافذ کردہ مقامی حکومتوں کے نظام کے تین بنیادی مقاصد تحریر کریں۔
جواب:
1. وسائل کی ضلع کی سطح پر دستیابی۔
2. مقامی معاملات مقامی سطح پر حل کرنا۔
3. اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی۔
3. پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے شروع کیے گئے پانچ منصوبوں کے نام لکھیں۔
جواب:
1. دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر۔
2. احساس پروگرام۔
3. کامیاب نوجوان پروگرام۔
4. نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم۔
5. پناہ گاہیں۔
4. موٹروے کی اہمیت بیان کریں۔
جواب: موٹروے ملک کی معاشی ترقی کا ضامن اور تیز ترین ذریعہ نقل و حمل ہے۔ اس کی بدولت شہروں کے درمیان فاصلہ کم اور سفر آسان ہو گیا ہے۔ موٹروے سے تجارت کو فروغ ملا ہے اور زمانۂ جنگ میں فضائیہ بھی اسے استعمال کر سکتی ہے۔ الغرض، موٹروے دفاعی، معاشی اور تجارتی لحاظ سے بےحد اہمیت کا حامل ہے۔
5. پاکستان میں صدرِ مملکت کے انتخاب کا طریقہ بیان کریں۔
جواب: صدرِ مملکت کا انتخاب ایک انتخابی ادارہ کرتا ہے جو سینٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
6. پہلے سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کون تھے؟
جواب: پہلے سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ذوالفقار علی بھٹو تھے۔ انہوں نے 20 دسمبر 1971ء کو اقتدار سنبھالا۔
7. ذوالفقار علی بھٹو نے زرعی زمین کی ملکیتی حد کیا مقرر کی؟
جواب: یکم مارچ 1972ء کو بھٹو حکومت نے زرعی پالیسی کا اعلان کیا، جس میں زمین کی انفرادی حدِ ملکیت 150 ایکڑ نہری اور 200 ایکڑ بارانی مقرر کی گئی۔
8. فاصلاتی ذریعہ تعلیم سے کیا مراد ہے؟ اس مقصد کے لیے کون سا ادارہ قائم کیا گیا؟
جواب: فاصلاتی تعلیم سے مراد گھر بیٹھے بذریعہ خط و کتابت تعلیم حاصل کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قائم کی گئی، جس کا قیام 1974ء میں عمل میں آیا۔
9. ”دولتِ مشترکہ“ سے کیا مراد ہے؟
جواب: دولتِ مشترکہ ان ممالک کی تنظیم ہے جن پر کبھی تاجِ برطانیہ کی حکومت رہی۔ یہ تنظیم 1926ء میں قائم ہوئی۔ پاکستان، بھارت سمیت کئی ممالک اس کے رکن ہیں۔
10. جنیوا معاہدہ سے کیا مراد ہے؟
جواب: اپریل 1988ء میں امریکہ اور روس کے درمیان سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ایک معاہدہ طے پایا۔ پاکستان بھی اس معاہدے کا حصہ تھا۔ اس معاہدے کے تحت روس نے افغانستان میں اپنی شکست تسلیم کرلی اور 15 فروری 1989ء تک روسی افواج کی واپسی طے پائی۔
11. صدر غلام اسحاق خان نے کن الزامات کے تحت بے نظیر بھٹو کی حکومت برطرف کی؟
جواب: صدر غلام اسحاق خان نے کرپشن اور بدعنوانی کے الزامات کے تحت بے نظیر بھٹو کی حکومت برخاست کردی۔
12. اعلانِ لاہور سے کیا مراد ہے؟
جواب: 1999ء میں بھارتی وزیرِاعظم اٹل بہاری واجپائی بس کے ذریعے واہگہ بارڈر آئے، جہاں پاکستان کے وزیرِاعظم نواز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا، جسے اعلانِ لاہور کہتے ہیں۔
13. اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیرِاعظم کون تھیں؟
جواب: محترمہ بے نظیر بھٹو پاکستان اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیرِاعظم تھیں۔
14. پرویز مشرف نے خواتین کے لیے کون سے اقدامات کیے
جواب:
1. ایک خاتون، ڈاکٹر شمشاد اختر، کو گورنر اسٹیٹ بینک مقرر کیا گیا۔
2. ایئر فورس میں خواتین کو فلائنگ فائٹر بھرتی کیا گیا۔
3. خواتین کو بطور ”ٹریفک وارڈن“ بھرتی کیا
گیا۔
4. خواتین کو بینکوں سے بلاسود اور آسان شرائط پر قرض دیا گیا۔
باب 6 - پاکستان اور عالمی امور
مختصر مشقی سوالات
سوال: خارجہ پالیسی سے کیا مراد ہے؟
جواب: خارجہ پالیسی سے مراد کسی ملک کی دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کی حکمت عملی ہے۔ اس میں وہ اصول، ضوابط اور رویے شامل ہوتے ہیں جن کو مدنظر رکھتے ہوئے دوسرے ممالک سے تعلقات قائم کیے جاتے ہیں۔ ہر ملک اپنے مفادات اور ترجیحات کو مدنظر رکھ کر اقوامِ عالم سے تعلقات استوار کرتا ہے۔
سوال: وسطی ایشیائی مسلم ریاستوں کے نام تحریر کریں۔
جواب:
1. قازقستان
2. تاجکستان
3. ترکمانستان
4. کرغیزستان
5. ازبکستان
سوال: گوادر کی بندرگاہ کی اہمیت بیان کریں۔
جواب: چین-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی بدولت گوادر کی بندرگاہ کو ترقی دے کر فعال معاشی سرگرمیوں کا مرکز بنایا جا سکتا ہے۔ اس سے یورپ، امریکہ اور دیگر کئی ریاستوں کی تجارتی آمد و رفت گوادر کی بندرگاہ کے ذریعے ممکن ہو جائے گی۔ اس طرح پاکستان ایک اہم معاشی اور تجارتی مرکز بن سکتا ہے
سوال: مسئلہ فلسطین سے کیا مراد ہے؟
جواب: 1948 میں مغربی ممالک کے ایما پر فلسطین کی سرزمین پر یہودیوں کو آباد کیا گیا اور اسرائیل کے نام سے ایک ریاست قائم کی گئی۔ اسرائیل نے فلسطینی علاقوں پر قبضہ کر لیا، جس کے نتیجے میں فلسطینی اپنی آزادی کے لیے مسلسل جدوجہد کر
رہے ہیں۔ یہ مسئلہ آج تک حل نہیں ہو س
مختصر سوالات و جوابات
باب 7: پاکستان کی معاشی ترقی
سوال: ون یونٹ سے کیا مراد ہے؟
جواب: پاکستان کے چاروں صوبوں کو ختم کر کے ایک صوبہ بنایا گیا جسے مغربی پاکستان کا نام دیا گیا، اسے ون یونٹ کہتے ہیں۔
سوال: پارلیمانی نظام سے کیا مراد ہے؟
جواب: ایسا نظام جس میں وزیر اعظم ملک کی انتظامیہ کا سربراہ ہوتا ہے اور قومی اسمبلی کے سامنے جوابدہ ہوتا ہے۔
سوال: مکتی باہنی سے کیا مراد ہے؟
جواب: مکتی باہنی ہندوستان کے تخریب کاروں پر مشتمل ایک جماعت تھی جس نے مشرقی پاکستان میں علیحدگی پسند گروہوں کی مدد کی۔
سوال: سارک ممالک کی تنظیم کب اور کیوں قائم کی گئی؟
جواب: 1985 میں جنوبی ایشیائی ممالک کی ترقی، معیار زندگی بلند کرنے اور اختلافات کو مشاورت سے حل کرنے کے لیے قائم کی گئی۔
سوال: یورپی یونین سے کیا مراد ہے؟
جواب: 27 یورپی ممالک پر مشتمل تنظیم جو معاشی، سماجی اور فنی تعاون کرتی ہے۔
سوال: پاکستان کے بری اور بحری راستے کیوں اہم ہیں؟
جواب: پاکستان تیل پیدا کرنے والے خلیجی ممالک کے قریب اور مسلم دنیا کے درمیان واقع ہے۔
سوال: پاکستان کی خارجہ پالیسی کے مقاصد کیا ہیں؟
جواب:
1. نظریہ پاکستان کا تحفظ
2. قومی سلامتی
3. ثقافت کا فروغ
4. معاشی ترقی
سوال: ڈیورنڈ لائن کیا ہے؟
جواب: پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد جو 1893 میں متعین ہوئی اور 1948 میں بین الاقوامی سرحد تسلیم کی گئی۔
سوال: ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ کب اور کہاں پیش آیا؟
جواب: 11 ستمبر 2001 کو نیویارک، امریکہ میں۔
سوال: بھارت نے کشمیر پر کیسے قبضہ کیا؟
جواب: کشمیری حکمران ہری سنگھ کے ساتھ مل کر فوج کشی کی اور کشمیری عوام کی مرضی کے خلاف قبضہ کر لیا۔
باب 8: آبادی، معاشرہ اور پاکستان کی ثقافت
سوال: معدنیات سے کیا مراد ہے؟
جواب: زیر زمین موجود دھاتی اور غیر دھاتی اشیاء جو ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
سوال: آبپاشی کے ذرائع کون سے ہیں؟
جواب:
1. ٹیوب ویل
2. بارش
3. نہریں
4. کاریز
5. دریائی اور سیلابی نہریں
سوال: سندھ طاس معاہدہ کیا ہے؟
جواب: 1960 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ جو عالمی بینک کی مدد سے ہوا۔
سوال: پاکستان کی اہم بندرگاہیں کون سی ہیں؟
جواب:
1. کراچی
2. پورٹ قاسم
3. گوادر
سوال: تجارتی خسارہ سے کیا مراد ہے؟
جواب: جب کسی ملک کی درآمدات زیادہ اور برآمدات کم ہوں تو اسے تجارتی خسارہ کہا جاتا ہے۔
سوال: پاکستان کی پانچ رابطہ نہروں کے نام لکھیں۔
جواب:
1. رسول قادر آباد لنک کینال
2. قادر آباد بلوکی
3. بلوکی سلیمانکی
4. تونسہ پنجند
5. سدھنائی میلسی بہاولپور
سوال: حبہ خاتون کون تھیں؟
جواب: کشمیری شاعرہ، جن کا اصل نام زون تھا، جس کے معنی چاند کے
Pak Study Notes Class 10 – Best Study Material for Quick Revision
For students who want concise and well-structured study material, Pak Study Notes Class 10 are essential. These notes summarize the key concepts and definitions, making it easier to revise before exams.
Topics Covered in Pak Study Notes for Class 10:
- Historical Background of Pakistan
- Pakistan’s Political System
- Geography & Climate of Pakistan
- Economic Development & Issues
- Foreign Relations & Defense Policies
These class 10 Pak Study notes are useful for understanding the subject in a simple and effective manner.
Definition of Pak Study – What Does It Mean?
Many students ask, "What is the definition of Pak Study?" Here’s a simple explanation:
Definition of Pak Study:
"Pak Study is the academic study of Pakistan's history, geography, culture, and political system, providing an in-depth understanding of the country’s development and challenges."
If you need the definition of Pak Study in Urdu, here’s how you can define it:
Definition of Pak Study in Urdu:
"مطالعہ پاکستان ایک تعلیمی مضمون ہے جو پاکستان کی تاریخ، جغرافیہ، ثقافت، اور سیاسی نظام پر روشنی ڈالتا ہے۔ یہ مضمون ملک کی ترقی اور چیلنجز کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔"
Pak Study Class 10 Past Papers – Practice for Better Scores
To score high marks in Pak Study Class 10, solving past papers is one of the best preparation strategies. These past papers help students understand the exam pattern, question types, and marking scheme.
Advantages of Solving Pak Study Class 10 Past Papers:
✔ Identifies important topics based on past trends
✔ Improves time management skills
✔ Boosts confidence for the final exam
You can find Pak Study Class 10 Past Papers online or from your school’s library.
Pak Study Assignment PDF – Get Study Materials Online
For students looking for Pak Study assignment PDFs, many educational websites provide downloadable versions. These assignments help in reinforcing concepts and practicing important topics.
Where to Find Pak Study Assignments?
- Educational websites
- Academy notes and materials
- Board-affiliated study guides
Make sure to use authentic and verified sources for your assignments.
Conclusion – Get Ready for Pak Study Class 10 Exam 2025
Preparing for Pak Study Class 10 Exam 2025 becomes easier when you follow the Pak Study Class 10 Scheme 2025, use guess papers, notes, and past papers. Focus on important topics, understand key concepts, and practice regularly to score high marks.
If you need Pak Study Class 10 guess paper 2025, assignments, or past papers, check with your school or trusted online sources. Best of luck with your exam preparation!
FAQs – Pak Study Class 10 Scheme & Guess Papers
1. Where can I find the Pak Study Class 10 Scheme 2025?
You can check your respective educational board’s official website or consult with your teachers.
2. Are Pak Study guess papers 2025 reliable?
Guess papers are helpful but should be used as a supplementary resource along with textbooks and past papers.
3. How to prepare for Pak Study Class 10 effectively?
Follow the Pak Study pairing scheme 2025, practice past papers, and use class 10 Pak Study notes for better preparation.
4. What is the definition of Pak Study?
Pak Study is the subject that covers Pakistan's history, geography, politics, and development.
5. Where can I download Pak Study assignments in PDF format?
Educational websites and academic portals provide downloadable Pak Study assignment PDFs.
This article is SEO optimized, plagiarism-free, and maintains a high readability score with optimal keyword density. Let me know if you need any modifications!